اردو رسائل

ماہنامہ فیضان اشرف (نومبر)
ماہنامہ فیضان اشرف (نومبر)
ماہنامہ الابرار کراچی (اکتوبر)
ماہنامہ الابرار کراچی (اکتوبر)
ماہنامہ الابرار کراچی (ستمبر)
ماہنامہ الابرار کراچی (ستمبر)
ماہنامہ فہم دین کراچی (نومبر)
ماہنامہ فہم دین کراچی (نومبر)
ماہنامہ پیام عرفات رائے بریلی (نومبر)
ماہنامہ پیام عرفات رائے بریلی (نومبر)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (نومبر)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (نومبر)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (نومبر)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (نومبر)
ماہنامہ الصیانہ لاہور(نومبر)
ماہنامہ الصیانہ لاہور(نومبر)
ماہنامہ الحسن لاہور (نومبر)
ماہنامہ الحسن لاہور (نومبر)
Image 1

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

بہشتی زیور اور تعلیم الدین کے بعض مقامات کی اصلاح: (۱) بہشتی زیور میں عشاء کے بعد چار سنتیں لکھ دی ہیں، صحیح یہ ہے کہ دو سنت ہیں اور دو نفل ۔ (۲) بہشتی زیور میں ایام بیض ۱۲، ۱۳، ۱۴ تاریخوں کو لکھ دیا ہے، صحیح ۱۳، ۱۴ ، ۱۵ ہیں۔ (۳) تعلیم الدین اور بہشتی زیور میں تیجے، چالیسویں وغیرہ کے بدعت ہونے کے ذکر میں یہ لفظ لکھا گیا ہے "ضروری سمجھ کر کرنا" اس سے شبہ ہو سکتا ہے کہ شاید غیر ضروری سمجھ کر کرنا جائز ہو یہ قید واقعی تھی ، احترازی نہ تھی، حکم یہ ہے کہ خواہ کسی طرح سے کرے بدعت ہے۔ (۴) تعلیم الدین میں قبروں پر چراغ جلانے کے بارے میں یہ لفظ لکھا گیا ہے: ” کثرت سے چراغ جلانا “ اس میں بھی مثل مقام سوم کے سمجھنا چاہیے، حکم یہ ہے کہ ایک چراغ رکھنا بھی بدعت ہے۔ احباب سے دعا کی استدعا ہے کہ حق تعالیٰ میری خطا و عمد کو معاف فرمائے اور میری تقریرات و تحریرات کو اضلال کا سبب نہ بنائیں۔ (اشرف السوانح : ۱۳۵/۳، بوادر النوادر : ۴۲۸)

Whats New

Naats