اردو رسائل

ماہنامہ براہین (جنوری)
ماہنامہ براہین (جنوری)
الحزب الاعظم مع صلوۃ و سلام (درود شریف)
الحزب الاعظم مع صلوۃ و سلام (درود شریف)
مسنون زراعت احکام و مسائل
مسنون زراعت احکام و مسائل
سہ ماہی صدائے قطب دکن حیدرآباد (جنوری، فروری، مارچ)
سہ ماہی صدائے قطب دکن حیدرآباد (جنوری، فروری، مارچ)
ماہنامہ صدائے اسلام (جنوری)
ماہنامہ صدائے اسلام (جنوری)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (جنوری)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (جنوری)
ماہنامہ ندائے حرم احمد آباد (دسمبر)
ماہنامہ ندائے حرم احمد آباد (دسمبر)
ماہنامہ آب حیات لاہور (جنوری)
ماہنامہ آب حیات لاہور (جنوری)
ماہنامہ تحفہ خواتین لاہور (جنوری)
ماہنامہ تحفہ خواتین لاہور (جنوری)
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats