اردو رسائل

ماہنامہ آب حیات لاہور (جنوری)
ماہنامہ آب حیات لاہور (جنوری)
ماہنامہ انوار ختم نبوت (جنوری)
ماہنامہ انوار ختم نبوت (جنوری)
کامیاب استاذ کے ١٠٠ اعمال و اوصاف
کامیاب استاذ کے ١٠٠ اعمال و اوصاف
مزارات اولیاء اور ان کے فیوض و برکات بر حق ہیں
مزارات اولیاء اور ان کے فیوض و برکات بر حق ہیں
حضرت صدیق کی کہانی ان کے صدیق کی زبانی
حضرت صدیق کی کہانی ان کے صدیق کی زبانی
ماہنامہ القاسم خالق آباد (جنوری)
ماہنامہ القاسم خالق آباد (جنوری)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (جنوری)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (جنوری)
ماہنامہ نداۓ شاہی مرادآباد(جنوری)
ماہنامہ نداۓ شاہی مرادآباد(جنوری)
ماہنامہ الحقانیہ سرگودھا (جنوری)
ماہنامہ الحقانیہ سرگودھا (جنوری)
Image 1

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس  کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

"خدا کی قسم ! اگر آپ اہلِ غـزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم اور تکالیف دیکھیں تو آپ دنگ رہ جائیں ، ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پائے گا کہ آیا ایک انسان ان تمام مظالم اور تکالیف کو برداشت کر کے زندہ کیسے رہ سکتا ہے ؟ اور ان تکالیف کی شدت سے اس کی موت کیسے واقع نہیں ہوئی ؟!! خدا کی قسم ! اگر یہ تکالیف اور مشقتیں کسی چٹان پر گزرتیں تو وہ تکلیف کی شدت سے پھٹ جاتی، سمندر پر اتنا ظلم ڈھایا جاتا تو وہ بخارات بن جاتا، دیوہیکل پہاڑوں پر گر اتنا سِتم ڈھایا جاتا تو ان میں شگاف پڑ جاتے ، لوہے جیسی مضبوط دھات تک اس تکلیف کی شدت سے پگھل جاتی !! ہم نے جو آفتیں دیکھی ہیں اس کے مقابلے میں آپ کی پریشانیاں ہیچ ہیں، (باخدا یہ حقیقت ہے) ، ہم پر بیتنے والے دلسوز مناظر کے عادی نہ بنیں، اسے ہماری عادی زندگی / روٹین لائف نہ سمجھیں ، بلاشبہ ہمیں تنہا ، بے یارو مددگار چھوڑنے والوں کو اللّٰہ رب العزت دیکھ رہے ہیں ، اور ان سب کو اللّٰہ رب العزت کے حضور جواب دہ ہونا ہے۔" - مترجم: عبد الرحمن فضل۔

Whats New

Naats