فرقِ باطلہ

نور و بشر
نور و بشر
نور و بشر
نور و بشر
مرد و عورت کی نماز میں فرق کا ثبوت
مرد و عورت کی نماز میں فرق کا ثبوت
بالوں،ناخنوں اور مہندی و خضاب کے احکام
بالوں،ناخنوں اور مہندی و خضاب کے احکام
کیا ابن تیمیہ علماۓ اہلسنت والجماعت میں سے ہیں؟
کیا ابن تیمیہ علماۓ اہلسنت والجماعت میں سے ہیں؟
بینات(ماہنامہ مارچ)
بینات(ماہنامہ مارچ)
بینات(ماہنامہ)
بینات(ماہنامہ)
ارمغان(ماہنامہ)
ارمغان(ماہنامہ)
البلاغ (ماہنامہ)
البلاغ (ماہنامہ)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats