سیرت

امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت مہدی شخصیت اور تعارف
حضرت مہدی شخصیت اور تعارف
معاملات مالیہ میں ائمہ احناف کا اختلاف
معاملات مالیہ میں ائمہ احناف کا اختلاف
ماہنامہ فہم دین کراچی (جولائی)
ماہنامہ فہم دین کراچی (جولائی)
ماہنامہ معارف (جولائی)
ماہنامہ معارف (جولائی)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر (جولائی)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر (جولائی)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور(جولائی)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور(جولائی)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور(جولائی)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور(جولائی)
ماہنامہ برکات اکابر کراچی(جولائی)
ماہنامہ برکات اکابر کراچی(جولائی)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats