اردو رسائل

ماہنامہ دین مبین بھوپال(فروری)
ماہنامہ دین مبین بھوپال(فروری)
ماہنامہ دین مبین بھوپال(دسمبر)
ماہنامہ دین مبین بھوپال(دسمبر)
ماہنامہ البدر(جنوری)
ماہنامہ البدر(جنوری)
ماہنامہ البدر(دسمبر)
ماہنامہ البدر(دسمبر)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر(فروری)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر(فروری)
ماہنامہ الخیر ملتان (مارچ)
ماہنامہ الخیر ملتان (مارچ)
ماہنامہ الخیر ملتان (فروری)
ماہنامہ الخیر ملتان (فروری)
ماہنامہ ندائے حرم احمدآباد (مارچ)
ماہنامہ ندائے حرم احمدآباد (مارچ)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان(فروری)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان(فروری)
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats