فقہ و مسائل

مالی معاملات (اصولی مباحث اور جدید تحقیقات) جلد ۲
مالی معاملات (اصولی مباحث اور جدید تحقیقات) جلد ۲
ماہنامہ افکار قاسمی (اکتوبر)
ماہنامہ افکار قاسمی (اکتوبر)
ماہنامہ معارف (نومبر)
ماہنامہ معارف (نومبر)
گھروں کی تعلیم کے عجیب فائدے (بیوی بچوں کی تربیت)
گھروں کی تعلیم کے عجیب فائدے (بیوی بچوں کی تربیت)
بیس بہت ہی مشہور روایات لیکن من گھڑت
بیس بہت ہی مشہور روایات لیکن من گھڑت
بیس بہت ہی مشہور واقعات لیکن من گھڑت
بیس بہت ہی مشہور واقعات لیکن من گھڑت
ઉમરાહ કરને કા સુન્નત તરીકા
ઉમરાહ કરને કા સુન્નત તરીકા
داعی کی روحانی صفحات
داعی کی روحانی صفحات
چھ صفات کی محنت اور حضور ﷺ کی سنتیں
چھ صفات کی محنت اور حضور ﷺ کی سنتیں
Image 1

سازش ہو تو ایسی

سازش ہو تو ایسی

ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر عالم دین کے پاس آیا اور کہنے لگا: حضرت صاحب! یہ میری زوجہ ہیں، ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید جن چڑھا ہے. امام صاحب نے دم درود کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا. حضرت صاحب: ابھی کے ابھی باہر نکلو، ورنہ میں... ! جن :میں نکلنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے،میں اس عورت سے نکل کر شوہر سے چمٹ جاؤں گا. (شوہر ڈر کے مارے دو قدم پیچھے ہٹتے ہیں) مولانا صاحب: یہ نہیں ہوسکتا۔ لیکن آپ اس عورت کے شوہر سے کیوں چمٹ جانا چاہتے ہیں؟ جن: کیونکہ یہ نماز نہیں پڑھتا۔۔۔!!! امام صاحب :اچھا تم اس طرح کرو، ان کی بیوی سے نکل جاؤ اور ان کے گھر کے قریب رہو، اس عورت کا شوہر نماز نہ پڑھے تو پھر اس شخص سے چمٹ جانا. جن: ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن نکل جاتا ہے. چند دن بعد وہ عورت عالم صاحب کو فون کرکے شکریہ ادا کرتی ہے کہ اب نہ صرف ان کا شوہر صف اول میں نماز پڑھتا ہے، بلکہ اکثر مسجد کا دروازہ بھی وہی کھولتا اور اذان بھی دیتا ہے. یہ عقدہ بعد میں کھلا کہ اس خاتون کو جن ون کچھ نہیں چڑھا تھا، اس نے شوہر کو نماز کا پابند بنانے کے لیے یہ واردات کر ڈالی تھی.😎 إن كيدكن عظيم عربی سے ترجمہ منقول۔

Whats New

Naats