متفرقات

تدریس قران کے راہنما اصول
تدریس قران کے راہنما اصول
صحابہ کرام ؓ کا قبول اسلام
صحابہ کرام ؓ کا قبول اسلام
تذکرہ علمائے مبارک پور
تذکرہ علمائے مبارک پور
نگارشات مولانا خالد کمال
نگارشات مولانا خالد کمال
آزاد ریاستوں کے چشم دیدہ حالات
آزاد ریاستوں کے چشم دیدہ حالات
فیضان حقانی
فیضان حقانی
شیخ الاسلام کے حیرت انگیز واقعات
شیخ الاسلام کے حیرت انگیز واقعات
تاریخی مکاتیب
تاریخی مکاتیب
عورتوں کا طریقۂ نماز (اہم فتویٰ)
عورتوں کا طریقۂ نماز (اہم فتویٰ)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats