اردو رسائل

ماہنامہ دعوت دین کراچی (جنوری)
ماہنامہ دعوت دین کراچی (جنوری)
ماہنامہ الحسن لاہور (جنوری)
ماہنامہ الحسن لاہور (جنوری)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (جنوری)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (جنوری)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت (ملتان)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت (ملتان)
سیف یمانی
سیف یمانی
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (جنوری)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (جنوری)
موجودہ حالات میں سیرت رسول ﷺ کا پیغام
موجودہ حالات میں سیرت رسول ﷺ کا پیغام
اصلاحی مواعظ جلد ۱
اصلاحی مواعظ جلد ۱
اصلاحی مواعظ جلد ۲
اصلاحی مواعظ جلد ۲
Image 1

دو طرح کی عورتیں اور قرآنی رہنمائی

دو طرح کی عورتیں اور قرآنی رہنمائی

گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کا دو قسم کی عورتوں سے سامنا ہوتا ہے پہلی قسم : ان عورتوں کی ہے جو عزیز مصر کی بیوی والی بیماری کا شکار ہیں۔ خوب بن سنور کر پرفیوم لگائے بے پردہ ۔۔۔ زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہیں ” ﻫﻴﺖ ﻟﻚ ” دوسری قسم : وہ عورت جو ستر و حجاب کی پابند ، مگر مجبوری نے اسے گھر سے نکالا۔ وہ اپنی زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہے ” ﺣﺘﻰ ﻳﺼﺪﺭ ﺍﻟﺮﻋﺎﺀ ﻭﺃﺑﻮﻧﺎ ﺷﻴﺦ ﻛﺒﻴﺮ ” پہلی قسم کی عورتوں سے آپ وہی معاملہ کریں جو سیدنا یوسف علیہ السلام نے کیا تھا ، یعنی کہیں ” ﻣﻌﺎﺫ ﺍﻟﻠﻪ ” . اور دوسری قسم کی عورتوں سے آپ وہی معاملہ کریں جو سیدنا موسی علیہ السلام نے کیا تھا، یعنی ادب و احترام سے انکی مدد کریں اور اپنے کام میں مشغول ہو جائیں اور اللہ کا فرمان : ''ﻓﺴﻘﻰ ﻟﻬﻤﺎ ﺛﻢ ﺗﻮﻟﻰ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﻈﻞ ” یاد کریں کیونکہ یوسف علیہ السلام اپنی عفت و پاکدامنی کی بناء پر عزیز مصر بن گئے تھے۔ اور موسی علیہ السلام کے حسن تعامل کی بناء پر اللہ نے انہیں نیک بیوی اور پر امن رہائش عطاء فرمائی ۔

Whats New

Naats