عربی کتب

عربی زبان
عربی زبان
مدد صرف اللہ ہی سے کیوں ؟ (ایک دلچسپ مکالمہ)
مدد صرف اللہ ہی سے کیوں ؟ (ایک دلچسپ مکالمہ)
رسول اللہ ﷺ کے تین سو (٣٠٠) معجزات
رسول اللہ ﷺ کے تین سو (٣٠٠) معجزات
کتاب البصائر اردو ترجمہ (الجواہر الزواہر)
کتاب البصائر اردو ترجمہ (الجواہر الزواہر)
قران مجید (فضائل، حقوق، تقاضے)
قران مجید (فضائل، حقوق، تقاضے)
مسائل میت
مسائل میت
الشامل قاموس انجلیزی - عربی (Al Shamel An English - Arabic Dictionary)
الشامل قاموس انجلیزی - عربی (Al Shamel An English - Arabic Dictionary)
Al Shamel An English - Arabic Dictionary
Al Shamel An English - Arabic Dictionary
الشامل قاموس انجلیزی - عربی
الشامل قاموس انجلیزی - عربی
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats