متفرقات

اسلامی حکومت کی کہانی علامہ خمینی زبانی
اسلامی حکومت کی کہانی علامہ خمینی زبانی
سرور کائناتﷺ کے پچاس(٥٠) صحابہؓ
سرور کائناتﷺ کے پچاس(٥٠) صحابہؓ
سرور کائناتﷺ کے پچاس(٥٠) صحابہؓ
سرور کائناتﷺ کے پچاس(٥٠) صحابہؓ
مخالف تبدیلیَ مذہب قوانین کا جائزہ
مخالف تبدیلیَ مذہب قوانین کا جائزہ
صلہ رحمی اور یتیموں پر شفقت کے فضائل و احکام
صلہ رحمی اور یتیموں پر شفقت کے فضائل و احکام
اسلام کی نشاة ثانیہ قران کی نظر میں
اسلام کی نشاة ثانیہ قران کی نظر میں
گلدستہ تفاسیر جلد ١
گلدستہ تفاسیر جلد ١
گلدستہ تفاسیر جلد ٢
گلدستہ تفاسیر جلد ٢
گلدستہ تفاسیر جلد ٣
گلدستہ تفاسیر جلد ٣
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats