تصوّف

گناہوں سے حفاظت کے نسخے
گناہوں سے حفاظت کے نسخے
منزل
منزل
انمول دفینے
انمول دفینے
عورت کی نماز حدیث و فقہ کی روشنی میں
عورت کی نماز حدیث و فقہ کی روشنی میں
مکی دور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلیمی کارنامے
مکی دور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلیمی کارنامے
دیوان غالب
دیوان غالب
احمقوں کی دنیا
احمقوں کی دنیا
ایک عالمی تاریخ
ایک عالمی تاریخ
اصلاحی اشعار
اصلاحی اشعار
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats