معاملات و معاشرت

اسلامک بینکنگ
اسلامک بینکنگ
کاروان تھانویؒ
کاروان تھانویؒ
تعلیم المتعلم طریق التعلم اردو
تعلیم المتعلم طریق التعلم اردو
مکاتب "ضرورت، اہمیت و افادیت"
مکاتب "ضرورت، اہمیت و افادیت"
دنیا سے بے رغبتی اور اسلاف امت کے پر تاثیر واقعات
دنیا سے بے رغبتی اور اسلاف امت کے پر تاثیر واقعات
امام مہدی شخصیت و حقیقت
امام مہدی شخصیت و حقیقت
وظائف مومن
وظائف مومن
بچوں کے لئے ابتدائی دینی تعلیمات
بچوں کے لئے ابتدائی دینی تعلیمات
حرفِ شیریں
حرفِ شیریں
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats