تقاریر و بیانات

خطبات عباسی جلد ۴
خطبات عباسی جلد ۴
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (نومبر)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (نومبر)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (نومبر)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (نومبر)
ماہنامہ الفتحیہ (اکتوبر)
ماہنامہ الفتحیہ (اکتوبر)
دوماہی فکر اسلامی (ستمبر تا دسمبر)
دوماہی فکر اسلامی (ستمبر تا دسمبر)
ماہنامہ فیضان حبیب (اکتوبر)
ماہنامہ فیضان حبیب (اکتوبر)
ماہنامہ دعوۃ الحق (نومبر)
ماہنامہ دعوۃ الحق (نومبر)
ماہنامہ صدائے اسلام (نومبر)
ماہنامہ صدائے اسلام (نومبر)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (نومبر)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (نومبر)
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats