اردو رسائل

ماہنامہ الامیر (اپریل)
ماہنامہ الامیر (اپریل)
ماہنامہ ندائے اعتدال علی گڑھ (اپریل)
ماہنامہ ندائے اعتدال علی گڑھ (اپریل)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (اپریل)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (اپریل)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (اپریل)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (اپریل)
ماہنامہ الاسلام (اپریل)
ماہنامہ الاسلام (اپریل)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (اپریل)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (اپریل)
ماہنامہ السلطان (اپریل)
ماہنامہ السلطان (اپریل)
احکام رمضان المبارک
احکام رمضان المبارک
ماہنامہ آب حیات لاہور (مارچ)
ماہنامہ آب حیات لاہور (مارچ)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats