اردو رسائل

ماہنامہ فیضان اشرف (مئی)
ماہنامہ فیضان اشرف (مئی)
ماہنامہ صدائے حق گنگوہ (جولائی)
ماہنامہ صدائے حق گنگوہ (جولائی)
ماہنامہ الحقانیہ (جون)
ماہنامہ الحقانیہ (جون)
ماہنامہ تحقیقات اسلامی(جون)
ماہنامہ تحقیقات اسلامی(جون)
ماہنامہ انوار مدینہ (جون)
ماہنامہ انوار مدینہ (جون)
ماہنامہ محدث عصر (جون)
ماہنامہ محدث عصر (جون)
قابلیت اور مقبولیت
قابلیت اور مقبولیت
ماہنامہ دار العلوم (جون)
ماہنامہ دار العلوم (جون)
ماہنامہ المعارف (جون)
ماہنامہ المعارف (جون)
Image 1

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس  کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

"خدا کی قسم ! اگر آپ اہلِ غـزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم اور تکالیف دیکھیں تو آپ دنگ رہ جائیں ، ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پائے گا کہ آیا ایک انسان ان تمام مظالم اور تکالیف کو برداشت کر کے زندہ کیسے رہ سکتا ہے ؟ اور ان تکالیف کی شدت سے اس کی موت کیسے واقع نہیں ہوئی ؟!! خدا کی قسم ! اگر یہ تکالیف اور مشقتیں کسی چٹان پر گزرتیں تو وہ تکلیف کی شدت سے پھٹ جاتی، سمندر پر اتنا ظلم ڈھایا جاتا تو وہ بخارات بن جاتا، دیوہیکل پہاڑوں پر گر اتنا سِتم ڈھایا جاتا تو ان میں شگاف پڑ جاتے ، لوہے جیسی مضبوط دھات تک اس تکلیف کی شدت سے پگھل جاتی !! ہم نے جو آفتیں دیکھی ہیں اس کے مقابلے میں آپ کی پریشانیاں ہیچ ہیں، (باخدا یہ حقیقت ہے) ، ہم پر بیتنے والے دلسوز مناظر کے عادی نہ بنیں، اسے ہماری عادی زندگی / روٹین لائف نہ سمجھیں ، بلاشبہ ہمیں تنہا ، بے یارو مددگار چھوڑنے والوں کو اللّٰہ رب العزت دیکھ رہے ہیں ، اور ان سب کو اللّٰہ رب العزت کے حضور جواب دہ ہونا ہے۔" - مترجم: عبد الرحمن فضل۔

Whats New

Naats