فقہ و مسائل

الفاظ طلاق کے اصول
الفاظ طلاق کے اصول
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الاول
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الاول
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الثانی
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الثانی
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الثالث
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الثالث
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الرابع
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الرابع
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الخامس
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الخامس
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء السادس
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء السادس
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء السابع
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء السابع
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الثامن
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الثامن
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats