اردو رسائل

ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (مئی)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (مئی)
ماہنامہ الحقانیہ (جون)
ماہنامہ الحقانیہ (جون)
پندرہ روزہ ندائے اطہر (مئی)
پندرہ روزہ ندائے اطہر (مئی)
ماہنامہ دار التقویٰ لاہور(مئی)
ماہنامہ دار التقویٰ لاہور(مئی)
ماہنامہ نصرۃ العلوم (مئی)
ماہنامہ نصرۃ العلوم (مئی)
ماہنامہ فیضان نقشبند (جون)
ماہنامہ فیضان نقشبند (جون)
ماہنامہ تحقیقات اسلامی (مئی)
ماہنامہ تحقیقات اسلامی (مئی)
ماہنامہ الایمان (مئی)
ماہنامہ الایمان (مئی)
ماہنامہ الحسن لاہور (مئی)
ماہنامہ الحسن لاہور (مئی)
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats