اردو رسائل

ماہنامہ لولاک ملتان (اپریل)
ماہنامہ لولاک ملتان (اپریل)
ماہنامہ لولاک ملتان (مارچ)
ماہنامہ لولاک ملتان (مارچ)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان(مئی)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان(مئی)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(مئی)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(مئی)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف(مئی)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف(مئی)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (اپریل)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (اپریل)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (مئی)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (مئی)
ماہنامہ دعوت کھف(مئی)
ماہنامہ دعوت کھف(مئی)
پندرہ روزہ ندائے اطہر (مئی)
پندرہ روزہ ندائے اطہر (مئی)
Image 1

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats