اردو رسائل

ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (دسمبر)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (دسمبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (نومبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (نومبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (نومبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (نومبر)
ماہنامہ فکر و نظر (اکتوبر)
ماہنامہ فکر و نظر (اکتوبر)
ماہنامہ فکر و نظر (ستمبر)
ماہنامہ فکر و نظر (ستمبر)
ماہنامہ الفتحیہ (نومبر)
ماہنامہ الفتحیہ (نومبر)
ماہنامہ الامیر (نومبر)
ماہنامہ الامیر (نومبر)
ماہنامہ الامیر (اکتوبر)
ماہنامہ الامیر (اکتوبر)
ماہنامہ السلطان (نومبر)
ماہنامہ السلطان (نومبر)
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats