اردو رسائل

ماہنامہ فہم دین (جنوری)
ماہنامہ فہم دین (جنوری)
ماہنامہ فیضان اشرف (فروری)
ماہنامہ فیضان اشرف (فروری)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف(فروری)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف(فروری)
ماہنامہ تنزیل ملتان (جنوری)
ماہنامہ تنزیل ملتان (جنوری)
ماہنامہ پیام سلامتی ملتان (جنوری)
ماہنامہ پیام سلامتی ملتان (جنوری)
ماہنامہ لولاک ملتان (جنوری)
ماہنامہ لولاک ملتان (جنوری)
ماہنامہ برکاتہ اکابر کراچی (جنوری)
ماہنامہ برکاتہ اکابر کراچی (جنوری)
ماہنامہ الصیانہ لاہور (جنوری)
ماہنامہ الصیانہ لاہور (جنوری)
ہفت روزہ پیغام سنت (۱۹/جنوری)
ہفت روزہ پیغام سنت (۱۹/جنوری)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats