اردو رسائل

ماہنامہ البدر کاکوری (جون)
ماہنامہ البدر کاکوری (جون)
ماہنامہ دعوۃ الحق (جون)
ماہنامہ دعوۃ الحق (جون)
ماہنامہ دعوۃ الحق (مئی)
ماہنامہ دعوۃ الحق (مئی)
ماہنامہ پیام عرفات رائے بریلی (جون)
ماہنامہ پیام عرفات رائے بریلی (جون)
ماہنامہ برکات اکابر کراچی(جون)
ماہنامہ برکات اکابر کراچی(جون)
ماہنامہ الماس ممبئی (جون)
ماہنامہ الماس ممبئی (جون)
ماہنامہ السلطان (جون)
ماہنامہ السلطان (جون)
ماہنامہ السلطان (مئی)
ماہنامہ السلطان (مئی)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور (جون)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور (جون)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats