اردو رسائل

ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (مئی)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (مئی)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور (مئی)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور (مئی)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (مئی)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (مئی)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (مئی)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (مئی)
سہ ماہی کتاب و سنت (اپریل تا جون)
سہ ماہی کتاب و سنت (اپریل تا جون)
ماہنامہ آئینہ مظاہر علوم سہارنپور (مئی)
ماہنامہ آئینہ مظاہر علوم سہارنپور (مئی)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد (میں)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد (میں)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (مئی)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (مئی)
ماہنامہ فہم دین کراچی (مئی)
ماہنامہ فہم دین کراچی (مئی)
Image 1

دو طرح کی عورتیں اور قرآنی رہنمائی

دو طرح کی عورتیں اور قرآنی رہنمائی

گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کا دو قسم کی عورتوں سے سامنا ہوتا ہے پہلی قسم : ان عورتوں کی ہے جو عزیز مصر کی بیوی والی بیماری کا شکار ہیں۔ خوب بن سنور کر پرفیوم لگائے بے پردہ ۔۔۔ زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہیں ” ﻫﻴﺖ ﻟﻚ ” دوسری قسم : وہ عورت جو ستر و حجاب کی پابند ، مگر مجبوری نے اسے گھر سے نکالا۔ وہ اپنی زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہے ” ﺣﺘﻰ ﻳﺼﺪﺭ ﺍﻟﺮﻋﺎﺀ ﻭﺃﺑﻮﻧﺎ ﺷﻴﺦ ﻛﺒﻴﺮ ” پہلی قسم کی عورتوں سے آپ وہی معاملہ کریں جو سیدنا یوسف علیہ السلام نے کیا تھا ، یعنی کہیں ” ﻣﻌﺎﺫ ﺍﻟﻠﻪ ” . اور دوسری قسم کی عورتوں سے آپ وہی معاملہ کریں جو سیدنا موسی علیہ السلام نے کیا تھا، یعنی ادب و احترام سے انکی مدد کریں اور اپنے کام میں مشغول ہو جائیں اور اللہ کا فرمان : ''ﻓﺴﻘﻰ ﻟﻬﻤﺎ ﺛﻢ ﺗﻮﻟﻰ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﻈﻞ ” یاد کریں کیونکہ یوسف علیہ السلام اپنی عفت و پاکدامنی کی بناء پر عزیز مصر بن گئے تھے۔ اور موسی علیہ السلام کے حسن تعامل کی بناء پر اللہ نے انہیں نیک بیوی اور پر امن رہائش عطاء فرمائی ۔

Whats New

Naats