فرقِ باطلہ

نیل الفرقدین فی المصافحة بالیدین
نیل الفرقدین فی المصافحة بالیدین
صحابہ کرام (چند ناقابل تردید حقائق)
صحابہ کرام (چند ناقابل تردید حقائق)
اکفار الملحدین (کفر و الحاد کی بے نظیر تحقیق)
اکفار الملحدین (کفر و الحاد کی بے نظیر تحقیق)
محاضرات علمیہ بر موضوع غیر مقلدیت (تعارف و تعاقب)
محاضرات علمیہ بر موضوع غیر مقلدیت (تعارف و تعاقب)
طلاق ثلاثہ اور حافظ ابن القیمؒ
طلاق ثلاثہ اور حافظ ابن القیمؒ
غیر مقلدین کے اعتراضات کی حقیقت
غیر مقلدین کے اعتراضات کی حقیقت
توحید کا خنجر
توحید کا خنجر
تحفہ خلافت
تحفہ خلافت
المہدی والمسیح
المہدی والمسیح
Image 1

رزق کا مالک کون؟

رزق کا مالک کون؟

✍🏻ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔ مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔ ملازم کی ‏تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔ مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟" ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا؟ میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ‏ہزار بڑھا دی۔ میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے، سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔ پھر جس دن میری والدہ وفات پا گئیں اسی دن آپ نے تنخواہ کم کر دی۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے گئیں سو تب بھی اللہ کا شکر ادا کر کے مطمئن رہا۔" 🖋️پھر بولا، "صاحب، ‏یہ روزی روٹی کے فیصلے کہیں اور ہی ہوتے ہیں۔ ہم تو بس مہرے ہیں جنہیں آگے پیچھے کرکے اسباب پیدا کیا جاتے ہیں۔"

Whats New

Naats