ادیان و مذاھب

جبراً تبدیلی مذہب (حقائق و غلط فہمیاں)
جبراً تبدیلی مذہب (حقائق و غلط فہمیاں)
ہم کیسے مسلمان ہوۓ ؟
ہم کیسے مسلمان ہوۓ ؟
تجلیات حکیم الاسلام
تجلیات حکیم الاسلام
تشریحات حکیم الاسلام
تشریحات حکیم الاسلام
اسلامی عقائد
اسلامی عقائد
اصول الغزو الفکری یعنی نظریاتی جنگ کے اصول
اصول الغزو الفکری یعنی نظریاتی جنگ کے اصول
اسلام اور دور حاضر کے شبہات و مغالطے
اسلام اور دور حاضر کے شبہات و مغالطے
جمال قاسمی
جمال قاسمی
مباحثہ شاہ جہاں پور
مباحثہ شاہ جہاں پور
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Whats New

Naats