تاریخ

تاریخ پالنپور
تاریخ پالنپور
عہد نبویﷺ میں صحابہؓ کی فقہی ترتیب
عہد نبویﷺ میں صحابہؓ کی فقہی ترتیب
بہتے لہو کی کہانی
بہتے لہو کی کہانی
شہادت حسینؓ
شہادت حسینؓ
تاریخ اندلس
تاریخ اندلس
قوم یہود اور ہم (قران کی روشنی میں)
قوم یہود اور ہم (قران کی روشنی میں)
خلافت عباسیہ اور ہندوستان
خلافت عباسیہ اور ہندوستان
بیسویں صدی کے علماء گجرات
بیسویں صدی کے علماء گجرات
عرب ممالک اور صوبہ گجرات کے تعلقات
عرب ممالک اور صوبہ گجرات کے تعلقات
Image 1

عربی اَدب سے ایک حکایت

عربی اَدب سے ایک حکایت

ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا رہا۔ایک دن کسی راہگیر نے گزرتے ہوئے اسے کہا : " میں تمہیں ایک گرم رضائی لا کر دوں گا"!! وہ راہگیر اپنی منزل کو چلا گیا اور رضائی لانے کا وعدہ بھول گیا ، بوڑھا آدمی اس کا انتظار کرتے ہوئے سردی سے مر گیا۔لوگوں کو اس کی لاش کے پاس ایک مخطوط رقعہ ملا۔اس پر یہ الفاظ لکھے تھے : " میں نے تمہارے آنے سے پہلے کئی رات سردی برداشت کی کیونکہ میرے پاس کوئی اور آسرا نہیں تھا مگر تمہاری بات نے مجھے ایک امید دلا کر اسے میرا آسرا بنا دیا اور میں نے تم پر امید لگا کر اپنی قوت کھو دی۔چناچہ...سردی نے مجھے مار ڈالا"۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بات اور وعدے کو ہمیشہ پورا کرو۔اور جب بولو تو الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو۔اگر تمہاری امید کسی کو تسلی اور سہارا دے سکتی ہے تو اسے توڑ بھی سکتی ہے۔

Whats New

Naats