طب

دافع امراض عضو تناسل
دافع امراض عضو تناسل
ماہیت الامراض
ماہیت الامراض
اسماۓ امراض (یونانی سے ڈاکٹری)
اسماۓ امراض (یونانی سے ڈاکٹری)
مجربات امام غزالیؒ
مجربات امام غزالیؒ
گلے کے غدود بڑھ جانا
گلے کے غدود بڑھ جانا
عجوہ کھجور سے علاج
عجوہ کھجور سے علاج
قوت مردانہ بڑھانے کی ادویات
قوت مردانہ بڑھانے کی ادویات
اسلام کا ہمہ گیر نظام صحت اور فطری طریقہ علاج
اسلام کا ہمہ گیر نظام صحت اور فطری طریقہ علاج
انوار المرکبات
انوار المرکبات
Image 1

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats