معاملات و معاشرت

مکان (رہائش ، آسائش ، آرائش ، نمائش)
مکان (رہائش ، آسائش ، آرائش ، نمائش)
لعنت والے گناہ اور ناجائز معاملات
لعنت والے گناہ اور ناجائز معاملات
پردہ عفت و پاکدامنی کا ضامن
پردہ عفت و پاکدامنی کا ضامن
ہمارا معاشی نظام
ہمارا معاشی نظام
عورتوں کو درپیش مسائل اور امت مسلمہ کی ذمہ داریان
عورتوں کو درپیش مسائل اور امت مسلمہ کی ذمہ داریان
اسلامی بینکوں میں رائج مرابحہ کا طریق کار
اسلامی بینکوں میں رائج مرابحہ کا طریق کار
اسلام میں عورت کی مختلف حیثیتوں پر ایک نظر
اسلام میں عورت کی مختلف حیثیتوں پر ایک نظر
والدین کے حقوق اور اولاد کی ذمہ داریاں
والدین کے حقوق اور اولاد کی ذمہ داریاں
مدنی معاشرہ
مدنی معاشرہ
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats