حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب ماہ رمضان المبارک شروع ہو جاتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور آگ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین جکڑ دیے جاتے ہیں ۔‘‘
بادشاہ نے غلام سے پوچھا ۔۔
تم نوکری چھوڑ کر کیوں جا رہے ہو ؟
غلام نے بولا ۔۔
پانچ اسباب ہیں ۔۔
پہلا سبب یہ ہے آپ بیٹھے رہتے ہیں , میں آپ کے سامنے کھڑا رہتا ہوں جبکہ جس کی میں بندگی کرتا ہوں وہ اپنی نماز میں بھی بیٹھنے کا حکم دیتا ہے ۔۔
دوسرا سبب یہ ہے آپ جب کھانا کھاتے ہیں میں آپ کی کُر...