حضرت سیدنا وہب بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ سے منقول ہے:
بنی اسرائیل کا ایک عابد اپنے عبادت خانے میں عرصۂ دراز سے مصروفِ عبادت تھا، وہ مجاہدات کرتا اور ہمیشہ گناہوں سے بچتا۔ اس کی عبادت و پارسائی کو دیکھ کر شیطان کے چیلے ابلیس کے پاس آئے اور کہا: ”فلاں شخص نے ہمیں عاجز کر دیا ہے، اس سے ہمیں کچھ حصہ نہی...