حدیث الرسول ﷺ

عَنْ صَخْرٍ الْغَامِدِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ إِذَا بَعَثَ سَرِيَّةً أَوْ جَيْشًا بَعَثَهُمْ فِي أَوَّلِ النَّهَارِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ صَخْرٌ رَجُلًا تَاجِرًا وَكَانَ يَبْعَثُ تِجَارَتَهُ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ فَأَثْرَى وَكَثُرَ مَالُهُ (ابو داؤد : ۲۶۰۶)
ترجمہ
حضرت صخر غامدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اے اللہ ! میری امت کے لیے ان کی صبحوں میں برکت ڈال دے ۔“ چنانچہ آپ ﷺ کو کوئی مہم یا لشکر روانہ کرنا ہوتا تو انہیں دن کے پہلے پہر روانہ فرماتے ۔ اور حضرت صخر رضی اللہ عنہ ایک تاجر صحابی تھے ‘ تو وہ اپنے کارندوں کو دن کے پہلے پہر روانہ کیا کرتے تھے ‘ چنانچہ وہ مال دار ہو گئے تھے اور ان کا مال خوب بڑھ گیا تھا ۔
دل اور دماغ کا باہمی ربط___!!!
مضامین

دل اور دماغ کا باہمی ربط___!!!

دنیا دل اور دماغ کو ایک ہی خانہ میں رکھ دیتی ہے، دونوں کا سرا ایک دوسرے سے یوں ملادیتی ہے، جیسے ان میں کوئی بھی فرق نہ ہو اور نا کوئی امتیاز ہو یا پھر ایک انتہا یہ ہے؛ کہ دونوں کے درمیان اس قدر دوری پیدا کردیتی ہے، کہ جیسے دونوں کا وجود ہی ایک دوسرے سے دور رہنا اور متفرق رہنا ہو____ صحیح بات یہ ہے ک...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں