حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا : اس پر عیب نہ لگاؤ جس نے ( سفر میں ) روزہ رکھا اور نہ اس پر ( عیب لگاؤ ) جس نے روزہ چھوڑا ، حقیقتاً رسول اللہ ﷺ نے سفر میں کبھی روزہ رکھا ، اور ( کبھی ) روزہ چھوڑا ۔
آج پوری دنیا میں مسلمانوں پر آفات اور مصیبتیں اُمنڈ اُمنڈ کر آرہی ہیں، اگر اس کی وجہ یہ بتلائی جائے تو غلط نہ ہوگا کہ یہ مصیبت ، بُرائیوں، بے پردگی ، اجنبی مردوں کا اجنبی عورتوں سے اختلاط اور دین میں نت نئے خرافات کے دخول کا نتیجہ ہے، یہ یہودیوں کے ناپاک منصوبے ہیں کہ مسلمانوں کے اندر سے انسانی معاش...