محقق مسئلہ

قبر میں اُتارنے کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا

نماز جنازہ کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا درست ہے، البتہ قبر میں اُتارنے کے بعد لوگوں کو میت کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہیے، اس لیے کہ بسا اوقات آثار برزخ شروع ہو جاتے ہیں، جن کا اخفاء مقصود ہے۔(اہم مسائل/ج:۷/ص:۱۱۱)

بعض صالحین کے حالات وفات :
مضامین

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات ک...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں