محقق مسئلہ

روزے کی حالت میں لفافہ کی گوند زبان سے چاٹنا

روزے کی حالت میں لفافے کی گوند کو اپنی زبان سے تر کرنا مکروہ ہے، کیوں کہ گوند میں ذائقہ ہوتا ہے، اور روزے کی حالت میں کسی بھی چیز کے ذائقے کو چکھنا مکروہ ہے، البتہ اگر انگلی میں تھوک لیکر اس سے گوند کو تر کرے تو کوئی حرج نہیں ہے۔(اہم مسائل/ج:۴/ص:۹۴)

امانت و دیانت کی اعلی ترین مثال
مضامین

امانت و دیانت کی اعلی ترین مثال

ناظم ندوة العلماء حضرت مولانا بلال عبد الحی صاحب حسنی ندوی زید مجدہ نے دارالعلوم کے سابق مہتمم حضرت الاستاذ ڈاکٹر مولانا سعید الرحمان صاحب اعظمی ندوی رح کے حوالے سے یہ صراحت فرمائی کہ سخت جسمانی ضعف کے سبب حضرت مہتمم صاحب پچھلے ڈھائی سال سے دارالعلوم آنے سے قاصر رہے اس دوران مرشد ملت حضرت مولانا م...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں