مسافر کو سفر میں افطار کی رخصت۔
رمضان شریف کے اندر سفر کی حالت میں اس نیت سے روزہ قضا کردینا کہ بعد رمضان قضا کا روزہ رکھ لیا جائے گا تو یہ جائز ہے، بشرطیکہ سفر ، سفر شرعی کی مسافت پر ہو، لیکن اگر زیادہ مشقت نہ ہو تو روزہ رکھنا ہی افضل ہے۔(کتاب النوازل/ج:۶/ص:۳۳۷)