محقق مسئلہ

فکس ڈپوزٹ رقم پر زکوٰۃ۔

بینک میں بطور فکس ڈپازٹ جمع کرنا دین قوی کے درجہ میں ہے جب مدت معینہ گذرنے پر پوری رقم ملے گی تو اصل جمع کی ہوئی رقم پر ہر سال زکوۃ واجب ہوگی لیکن جو رقم بڑھ کر ملے گی وہ سود ہے اور قطعاً حرام ہے، اس پر زکوۃ واجب نہیں۔(کتاب النوازل/ج:۶/ص:۴۷۲)

لکڑیاں سونا کیسے بنیں؟
مضامین

لکڑیاں سونا کیسے بنیں؟

حضرت داؤد بن رشید علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ملک شام میں دو حسین وجمیل عبادت گزار نوجوان رہتے تھے - کثرت عبادت اور تقویٰ وپرہیزگاری کی وجہ سے انھیں ، صبیح اور ملیح ، کے نام سے پکارا جاتا ہے - انھوں نے اپنا ایک واقعہ کچھ یوں بیان کیا : ایک مرتبہ ہمیں بھوک نے بہت زیادہ تنگ کیا - میں نے اپنے رفیق سے کہا...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں