محقق مسئلہ

نا بالغ کے مال پر زکوٰۃ نہیں۔

نابالغ پر زکوة واجب نہیں اگرچہ اس کے پاس کتنا ہی مال ہو، اور نہ اس کے والدین کو اس کے مال سے زکوۃ نکالنے کا اختیار ہے۔(کتاب النوازل/ج:۶/ص:۴۸۲)

چشمِ خطا پوش  :
مضامین

چشمِ خطا پوش :

ایک شخص نے فضل بن ربیعؒ کے نام کا جعلی خط تحریر کیا، جس میں اپنے لئے ایک ہزار دینار کا حکم جاری کر کے دستخط کئے گئے تھے، وہ شخص خط لے کر فضل بن ربیع کے خزانچی کے پاس پہنچا، اس نے خط پڑھ ڈالا مگر اسے کوئی شبہ نہ گزرا، وہ ایک ہزار دینار اس کے سپرد کرنے ہی لگا تھا کہ اس دوران فضل بن ربیعؒ کسی کام سے خو...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں