آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دست '( بکری کے اگلے دونوں پیر) کا گوشت سب سے زیادہ پسند تھا، اُسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت شوق سے نوش فرماتے تھے۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۹۸)
شاگرد غور سے سن رہا تھا۔
استاد نے پوچھا کہ اگر میں تمہں ایک سیب، اور ایک سیب اور ایک سیب دوں، تو تمہارے پاس کتنے سیب ہو جائیں گے؟
شاگرد نے بغیر کسی تامل کے جواب دیا: ۴-
استاد کو لگا کہ شائد شاگرد صحیح سے سوال سمجھ نہیں پایا۔ استاد نے اِطمینان سے دوبارہ پوچھا۔۔۔۔
"دیکھو اگر میں تمہیں ایک سیب، اور...