طبیب حاذق کے حکم سے کسی انسان کو اپنا خون دینا؟
اگر مریض اس حال میں پہنچ جائے کہ بغیر خون چڑھائے ، اس کا زندہ رہنا مشکل ہو اور طبیب حاذق اس کے لئے خون کا استعمال تجویز کرے ، تو اسے خون کا دینا جائز ہے، لیکن خون فروخت کرنا کسی حالت میں درست نہیں۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۲۱۵)