محقق مسئلہ

طبیب حاذق کے حکم سے کسی انسان کو اپنا خون دینا؟

اگر مریض اس حال میں پہنچ جائے کہ بغیر خون چڑھائے ، اس کا زندہ رہنا مشکل ہو اور طبیب حاذق اس کے لئے خون کا استعمال تجویز کرے ، تو اسے خون کا دینا جائز ہے، لیکن خون فروخت کرنا کسی حالت میں درست نہیں۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۲۱۵)

سی سکورٹ: دماغ کھانے والا سمندری جانور
مضامین

سی سکورٹ: دماغ کھانے والا سمندری جانور

جون 06، 2025 'جاؤ، میرا دماغ مت کھاؤ'۔ شاید ہی ایسا کوئی فرد ہو جس نے یہ جملہ نہ سنا ہو- ہماری زبان میں 'دماغ کھانا' تو محض محاورے کے طور پر استعمال ہوتا ہے، لیکن سمندر میں ایک نوع ایسی بھی ہے جو واقعی اپنا دماغ کھا جاتی ہے- اس نوع کو 'سی سکورٹ' (Sea squirt) کہا جاتا ہے- سی سکورٹس کو کسی زمان...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں