محقق مسئلہ

قرآن کریم کی خود تلاوت کرنے میں جتنا ثواب ہے وہ ٹیلی ویژن و غیرہ پر قرآن سننے سے حاصل نہیں ہو سکتا ، اِس لئے ان چیزوں سے تلاوت سننے کے بجائے خود اپنی تلاوت کا اہتمام کرنا چاہئے ۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۴۴۶)

مزاح مزاح میں نصیحت
مضامین

مزاح مزاح میں نصیحت

شاگرد غور سے سن رہا تھا۔ استاد نے پوچھا کہ اگر میں تمہں ایک سیب، اور ایک سیب اور ایک سیب دوں، تو تمہارے پاس کتنے سیب ہو جائیں گے؟ شاگرد نے بغیر کسی تامل کے جواب دیا: ۴- استاد کو لگا کہ شائد شاگرد صحیح سے سوال سمجھ نہیں پایا۔ استاد نے اِطمینان سے دوبارہ پوچھا۔۔۔۔ "دیکھو اگر میں تمہیں ایک سیب، اور...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں