محقق مسئلہ

پڑوسی کے کیا کیا حقوق ہے؟

ایک پڑوسی کے دوسرے پڑوسی پر بہت سے حقوق ہیں ، حدیث شریف میں ہے کہ اچھا پڑوسی نیک بختی کی علامت ہے۔ پڑوسی کا حق یہ ہے کہ : (۱) اُس کے ساتھ حسن سلوک کیا جائے (۲) اُس کو تکلیف نہ پہنچائی جائے (۳) گاہے بگاہے اُسے ہدیہ بھیجا جائے (۴) اگر وہ ہدیہ دے تو اُسے حقیر نہ سمجھیں؛ بلکہ خوش دلی سے قبول کر لیں (۵) اپنے پڑوسی کے لئے وہی پسند کیا جائے جو خود تم اپنے لئے پسند کرتے ہو (۸) پڑوسیوں کی تھوڑی بہت غلطیوں اور تکالیف کو نظر انداز کر دیا جائے، وغیرہ ۔(کتاب النوازل/ج:۱۵/ص:۱۸۴)

جنرل اور چرواہا __!!
مضامین

جنرل اور چرواہا __!!

یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا ۔ جنرل چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا۔ کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے یہ اس کی بکریاں چراتا ہے، دور گئ...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں