محقق مسئلہ

جنابت کی حالت میں سونا؟

اگر کسی شخص کو جنابت لاحق ہو جائے تو بہتر تو یہ ہے کہ وہ غسل کر کے طہارت حاصل کرلے، تاہم اگر کسی عذر کی وجہ سے اُسی حالت میں سونے کا ارادہ ہو تو چاہئے کہ شرم گاہ کو دھو کر نماز کی طرح وضو کر کے سو جائے ۔(کتاب النوازل/ج:۱۵/ص:۲۸۷)

ہم سب دنیا سے کوچ کرنے والے ہیں
مضامین

ہم سب دنیا سے کوچ کرنے والے ہیں

رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے: "میرا دنیا سے کیا تعلق؟ میری دنیا کی مثال تو ایسی ہی ہے کہ جیسے کوئی سوار کسی درخت کے سائے میں ( دم لینے کے لیے) ٹھہر جائے، پھر اسے چھوڑ کر چلا جائے ـ " حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے ساتھیوں کو وصیت فرمائی: (دنیا سے) گزر جاؤ ، اسے آباد کرنے میں نہ لگو ـ ایک آدمی...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں