محقق مسئلہ

ٹی وی پر حرم شریف کی تراویح، مناظرہ يا دینی پروگرام سننا ؟

اصل مسئلہ یہ ہے کہ جس چیز کو ٹی وی کے بغیر دیکھنا جائز ہے اُس کی تصویر یا اُس کے عکس کو ٹیلی ویژن یا اُس کی سی ڈی کمپیوٹر پر بھی دیکھنے کی گنجائش ہے، خواہ پروگرام ٹیپ شدہ ہو یا براہ راست دکھایا جارہا ہو ، لیکن چوں کہ ان چیزوں میں مشغول ہو کر عموماً لوگ اپنی حد پر نہیں رہتے ؛ بلکہ نا جائز تصاویر دیکھنے کا ذریعہ اور بہانہ بنا لیتے ہیں ؛ اس لئے مطلقاً ایسی چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا جاتا ہے ، اور صاحب احسن الفتاوی وغیرہ نے اسی مصلحت سے ان چیزوں کی ممانعت کا فتوی دیا ہے۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۴۴۴)

اپنی زندگی کا جائزہ
مضامین

اپنی زندگی کا جائزہ

دنیا میں جو بھی آیا، کوچ کرنے کو آیا۔ دفن خود صدہا کئے زیر زمین۔ پھر بھی مرنے کا نہیں حق الیقین۔ تجھ سے بڑھ کر کوئی غافل نہیں۔ کچھ تو عبرت چاہئے اے نفس لعین۔ ۸۔ جب تجھے وہ حادثہ موت کا پیش آئے گا جس کو کوئی نہیں ٹال سکتا، تو مال و دولت اور نوکرو خادم تیرے کچھ بھی کام نہ آئیں گے۔ ۹۔ اس و...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں