یوم آزادی کے جلسہ میں مکالمہ اسلاف کی قربانیاں کی شکل میں پیش کرنا ؟
پروگرام میں اکابر و اسلاف کی دینی ، قومی وملی خدمات کو تقریر وتحریر، مکالموں اور ترانوں کے ذریعہ پیش کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے؛ البتہ یہ خیال رہے کہ ڈراموں کی شکل نہ ہو اور بڑی بچیاں پروگرام میں شامل نہ ہوں ، اِسی طرح گانے بجانے کا کوئی پروگرام نہ رکھا جائے۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۴۶۷)