جاندار کی تصویر بنانا اور تصویر سازی کی اجرت؟
جاندار کی تصویر بنانا حرام ہے، اور بنانے والوں پر احادیث میں سخت وعید وارد ہوئی ہے اور اُس کی تجارت کرنا نا جائز ہے، اور تابنے پیتل کی تصویروں کی آمدنی مکروہ ہے، نیز مٹی کی تصویروں کی آمدنی ناجائز ہے۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۴۷۳)