سرمہ لگانے کا طریقہ ؟
سرمہ لگانے کے احادیث شریفہ میں تین طریقے مذکور ہیں:
(1) دونوں آنکھوں میں تین تین سلائی لگانا ۔
(۲) دائیں آنکھ میں تین سلائی اور بائیں آنکھ میں دو سلائی لگانا۔
(۳) پہلے دونوں آنکھوں میں دو دو سلائی لگائے ، پھر ایک سلائی دونوں آنکھوں میں مشترک طور پر لگانا ۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۴۸۴)