سینٹ لگانا کیسا ہے؟
سینٹ میں استعمال ہونے والا اسپرٹ عموماً انگور اور کھجور سے بنایا ہوا نہیں ہوتا ؟ اس لئے سینٹ کے خارجی استعمال کی اجازت ہے؛ البتہ اگر کسی سینٹ کے بارے میں یقینی طور پر معلوم ہو جائے کہ اُس میں انگور کا بنایا ہوا اسپرٹ استعمال ہوا ہے تو اُس کا استعمال ممنوع ہوگا ۔(کتاب النوآزل/ج:۱۵/ص:۴۹۶)