محقق مسئلہ

صحابہ کرام کو "علیہ السلام" کہنا؟

علیہ السلام اور صلوٰۃ وسلام کے کلمات حضرات انبیاء اور ملائکہ علیہم السلام کے ساتھ خاص ہیں؛ لہذا کسی غیر نبی کے لئے اصالۃً ”علیہ السلام“ کے کلمات استعمال کرنا مناسب نہیں ہے؛ البتہ اگر انبیاء کے ساتھ دیگر لوگوں کا بھی ذکر ہو اور تبعاً اُن کو بھی سلام میں شامل کر لیا جائے تو اس کی اجازت ہے۔(کتاب النوازل/ج:۱۵/ص:۹۷)

خاموش سبق
مضامین

خاموش سبق

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں ۔ ۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا ؟ " انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا ہاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ہو ۔ کیا کر رہے ہو آج کل ؟ " شاگرد نے جواب دیا کہ میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ہوں ۔ اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں