۷۸۶ بسم اللّٰہ کے عدد ہیں یا ہری کرشن کے؟
بسم اللہ کی جگہ بہتر تو یہی ہے کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم یا باسمہ سبحانہ تعالیٰ جیسے الفاظ لکھے جائیں؛ لیکن اگر بے حرمتی سے بچانے کے مقصد سے بسم اللہ کے عدد ۷۸۶ لکھ دیئے جائیں تو وہ بھی ممنوع نہیں ہے۔ اور ہری کرشن کے عدد ۷۸۵ ہوتے ہیں، ۷۸۶ نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم(کتاب النوازل/ج:۱۵/ص:۹۴)